کیسے بہترین طریقے سے سیکھتا ہوں؟
Urdu translation of VARK Questionnaire v8.02 kindly provided by Saeeda Rimsha.
وہ جواب منتخب کریں جو آپ کی ترجیح کو بہترین طریقے سے بیان کرتا ہے اور اس کے بائیں طرف کے باکس پر کلک کریں۔ براہ کرم اگر ایک جواب ایک ہی پرسپیکٹو سے مطابقت نہیں رکھتا تو زیادہ سے زیادہ کلک کریں۔ کسی بھی سوال کو خالی چھوڑ دیں جو لاگو نہیں ہوتا



